پل تختہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pul-taḵhtah meanings and details
پل تختہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُل + تَخ + تَہ }
تفصیلات
١ - کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پُل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے باندھا جائے، وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد باندھا جائے اور وقت ضرورت اٹھایا جا سکے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پل تختہ کے معنی