پلازا کے معنی

پلازا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلا + زا }

تفصیلات

iہسپانوی زبان کے لفظ |Platea| سے مشتق |Plaza | انگریزی میں بطور اسم مستعمل ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو |روزنامہ جنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Platea "," پِلازا"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : پِلازے[پِلا + زَے]
  • جمع : پِلازے[پِلا + زَے]
  • جمع غیر ندائی : پِلازوں[پِلا + زوں (و مجہول)]

پلازا کے معنی

١ - شہری عمارت، دفاتر مکانوں اور دکانوں کی بلڈنگ یا عمارتیں، اسکوائر، ہاؤس، چمبرس، سینٹر۔

|فلیٹ، بنگلے اور پلازے وغیرہ بنائیں گے۔" (١٩٧٢ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٩ اکتوبر، ٣)

پلازا english meaning

["plaza"]

Related Words of "پلازا":