پلاستر کے معنی

پلاستر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَلاس + تَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٣ء کو |چراغِ دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیوار پر استر کاری کا چونا یا مٹی","کپڑا جس پر دوائی کا مصالحہ لگا ہوتا ہے"]

Plaster پَلاسْتَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پلاستر کے معنی

١ - دیوار وغیرہ کی استرکاری کا مسالہ، دیوار وغیرہ کی سطح پر چونے اور سیمنٹ وغیرہ کی چڑھائی ہوئی تہہ، پلستر۔

|اس نے دھویں کا پلاستر دیواروں پر کر رکھا ہے۔" (١٩١٥ء، سجاد حسین، احمق الذین، ٦١)

٢ - وہ ضماد یا لیپ جو درد کے مقام یا ہڈی جوڑنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔

|ڈاکٹر نے پلاسٹر تجویز فرمایا، اسی وقت لگایا گیا۔" (١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ٤٥)

پلاستر english meaning

plasterPlaster

Related Words of "پلاستر":