پلاسٹک سرجری کے معنی

پلاسٹک سرجری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلاس + ٹِک + سَر + جَری }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو |الشجاع، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پلاسٹک سرجری کے معنی

١ - آپریشن کے ذریعے انسانی اعضاء میں کیمیاوی اجزاء سے پیوندکاری کا عمل۔

|پلاسٹک سرجری نے اس کی ناک ہونٹ اور پپوٹے بحال کردیئے۔" (١٩٦٦ء، |الشجاع| کراچی، جون: ١٦)