پنج سورہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word panj sūra meanings and details
پنج سورہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَنْج + سُو + رَہ }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ صفت |پنج| کے ساتھ عربی اسم |سورہ| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو |مجالس النسا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["قرآن شریف کی پانچ سورتوں کا مجموعہ"]
اسم
اسم جمع ( مذکر - واحد )
پنج سورہ کے معنی
١ - قرآن شریف ی پانچ سورتوں (یٰسین، فتح، رحمٰان، واقعہ اور مزمل) کا مجموعہ۔
خاموشیوں میں رازِ خدا کھولتا ہوا واللہ یہ پنج سورہ ہے بولتا ہوا (١٩٦٢ء، اطہر، چند جدید مرثیے، ١١)
پنج سورہ or panj sūra english Translation
ovalvery longvery tall