پندرہ کے معنی

پندرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَن + دَرَہ }

تفصیلات

iسنسکرت میں صفت |پنچ دشا| سے ماخوذ |پندرہ| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو |سحرالبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(عدد) دس اور پانچ ١٥","افراط کے موقع پر بھی بولتے ہیں","پا نژدہ","پنچ وش","خمس عشر","دس اور پانچ"]

پنچدشا پَنْدَرَہ

اسم

صفت عددی

پندرہ کے معنی

١ - دس اور پانچ کا مجموعہ، بیس سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 15۔

|ابتدائی پندرہ سال طفولیت و طلبِ علم میں .گزرے۔" (١٩٤٣ء، تاریخ الحکما، ٨٥)

٢ - بیسیوں، سینکڑوں (افراط ظاہر کرنے کے موقع پر)۔

|تمسار کے پندرہ موجود ہیں۔" (١٨٨٨ء، فرہنگِ آصفیہ، ٥٣٥:١)

پندرہ english meaning

fifteenFifteenfifteenthto evadeto excite

محاورات

  • برس پندرہ یا کہ سولہ کا سن۔ جوانی کی راتیں مرادوں کے دن
  • دھن کے پندرہ مکر کے پچیس چلے کہ یہ دن چالیس

Related Words of "پندرہ":