پنگوئن کے معنی

پنگوئن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِن (ن غنہ) + گُو + اِن }{ پَن (ن غنہ) + گُو + اِن (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو |حیوانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - ایک نہ اڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے یہ خشکی پر انسانوں کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے۔

Penguin پِنْگُوئِن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

پنگوئن کے معنی

١ - ایک نہ اڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے۔

|پنگوئِن کی طرح اس نے ایک قلابازی سے ملتی جلتی کوئی حرکت فرمائی۔" (١٩٧٣ء، |افکار| کراچی، فروری، ٤٩)

١ - ایک نہ اڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے یہ خشکی پر انسانوں کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے۔

پنگوئن english meaning

penguin