پوتر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pتر meanings and details

پوتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَوِتْر }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٨ء کو |رسومِ ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھینٹ کی گھاس","پاک کرنے والا","پاک کرنے والا منتر یا پرارتھنا","پاک ہونے کا ذریعہ","چلن یا بدن میں صاف یا اچھا","سور کی تھوتھنی","صاف کرنے والا","کشا گھاس","کوئی دیوتا","ہل کی پھالی"]

پوتر پَوِتْر

اسم

صفت ذاتی

پوتر کے معنی

١ - پاک، صاف، (عیب و گناہ سے) مبرّا، جو ظاہری یا باطنی گندگی یا نجاست میں آلودہ نہ ہو، منزہ؛ مقدس۔

"بنارس - ایک پوتر استھان کی حیثیت سے بھی مشہور ہے۔" (١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ١٥٨)

٢ - پاک و صاف کرنے کا منتر یا ایک قسم کی پوجا؛ زنار؛ کوئی دیوتا جیسے : اگنی۔ (پلیٹس)۔

٣ - پاک مقدس گھاس، کوشا گھاس، لاطینی : Poacy-nosuroides

پوتر کے مترادف

مقدس, متبرک

اچھوتا, پاک, پوتا, جینو, خالص, ستھرا, صاف, طاہر, متبرک, معصوم, مقدس, نردوش

پوتر or pتر english Translation

purifyingcleansingmorally or physical pureholysinlessfree from sensual propensitiescleannicethe snout of a hoga ploughsharea grandsona thing which is extincta work which is too late to be doneGuiltlessInerrantInnocentpast perfectpresent perfect

شاعری

  • مے کدے میں ہے برہمن کا عمل
    ساقیا لا پوتر گنگا جل

محاورات

  • پگ پوتر تیرتھ گون کرپوتر کچھ دان مکھ پوتر جب ہوت ہے بھج لے سر بھگوان
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!