پوش[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word posh[2] meanings and details

پوش[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پوش (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی میں مصدر |پوشیدن| سے فعل امر |پوش| اردو میں بطور |لاحقہ فاعلی| مرکبات میں استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["پوشیدن "," پوشد "," پوش"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پوش[2] کے معنی

١ - فارسی لاحقہ تراکیب میں ڈھانپنے والا یا پنہنے والا کے معنی میں مستعمل۔

 شب کو پہلو میں جو وہ ماہ سیہ پوش آیا ہوش کو اتنی خبر ہے کہ نہ پھر ہوش آیا (١٩٤٢ء، طیورِ آوارہ، ١٢)

پوش[2] or posh[2] english Translation

["Covering","clothed in","dressed in","wearing (used as last member of comp.)"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!