پوچ گو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word poch-go meanings and details
پوچ گو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پوچ (و مجہول) + گو (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکب ہے۔ فارسی میں صفت |پوچ| کے ساتھ |گفتن| مصدر سے فعل امر|گو| بطور لاحقۂ فاعلی ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو |دیوان زادہ حاتم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے ہودہ","لغو گو","یادہ گو"]
اسم
صفت ذاتی
پوچ گو کے معنی
١ - ہرزہ سرا، فضول بکنے والا، جھوٹا، متانت یا تہذیب سے بات نہ کہنے والا، جس کی بات غیر معتبر ہو یا قابلِ اعتنا نہ ہو۔
"ساری دنیا متفق اللسان ہو کر یہ کہے کہ اقبال پوچ گو ہے تو مجھے اس کا مطلق اثر نہ ہو گا۔" (١٩١٤ء، مکاتیب اقبال، ٤٠:٢)
پوچ گو or poch-go english Translation
nonsensical talkprating