پوچھ گچھ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pūch-gach meanings and details

پوچھ گچھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُوچھ + گَچھ }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پوچھ| کے ساتھ |گچھ| بطور تابع مہمل ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو |ترجمہ قرآن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آؤ آدر","پوچھا پاچھی","قدر و منزلت"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

پوچھ گچھ کے معنی

١ - پرسش، بازپرس، استفسار، دریافت، واقفیت۔

 ان کی محفل میں پوچھ گچھ ہی نہیں آتا آئے وہاں کہ جاتا جائے (١٩٣٦ء، شعاعِ مہر، ٢٢٣)

٢ - تفتیش، دریافت، تحقیقات، مشورہ۔

|آپ فوراً بغیر ہر طرح پوچھ گچھ کیے، شادی کرنے کیوں تیار ہو گئے۔" (١٩٥٢ء، سلطان حیدر جوش، ہوائی، ١٠٣)

پوچھ گچھ or pūch-gach english Translation

inquiryinterrogationinquisitioninquisitivenessinvestigationexamination

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!