پٹاخا کے معنی

پٹاخا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَٹا + خا }

تفصیلات

iاردو اسم صوت |پٹاخ| کے ساتھ |ا| لگا کر اسم مذکر بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧١٣ء میں |مخزن نکات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(صفت) وہ چنچل عورت جو بیچ میں بول اٹھا کرتی ہے","آتش بازی","ایک قسم کی آتش بازی","ایک قسم کی آتش بازی جس کے چلنے پر دھماکے کی آواز نکلے","بندوق کی ٹوپی","بیچ میں بول اٹھنے والا آدمی","چالاک یا طرح دار شخص","خوب بولنے والی","فاحشہ یا بدکار عورت"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["واحد غیر ندائی : پَٹاخے[پَٹا + خے]","جمع : پَٹاخے[پَٹا + خے]","جمع غیر ندائی : پَٹاخوں[پَٹا + خوں (و مجہول)]"]

پٹاخا کے معنی

["١ - چالاک، طرح دار، چنچل، تیز و طراز، شوخ و شنگ، بیچ میں بول اٹھنے والا یا والی۔","٢ - فاحشہ، زنِ بدکارہ۔ (نوراللغات، 55:2)","٣ - خوش شکل، نو عمر، نوخیز، چلبلا معشوق، چھبیلا یا چھبیلی۔","٤ - خوش آواز۔ (فرہنگِ آصفہ، 500:1)"]

["|نمکین جان تم ایسی پٹاخا کیوں ہو۔\" (١٩٤٢ء، انور، ٣٥٢)","|انارکلی میں ایک لڑکی جا رہی تھی اس کی طرف دیکھ کر ایک آدمی نے اپنے دوست سے کہا بالکل پٹاخہ ہے۔\" (١٩٤٥ء، تلخ ترش شیریں، ١١٣)"]

["١ - زور کی آواز دینے والی ایک قسم کی آتش بازی جو گول اور تکونی شکل کی بنائی جاتی ہے تکونی کو تعویذ یا لڑی کا پٹاخا بھی کہتے ہیں۔","٢ - دھماکا، زوردار آواز، پٹاخے کی آواز۔","٣ - بندوق کی ٹوپی۔ (فرہنگِ آصفیہ 500:1)","٤ - مختلف رنگوں کے کپڑوں کی تکونی ٹکڑیوں یا ان سے بنے ہوئے مربع خانوں پر مشتمل لباس وغیرہ کہ ہر ٹکڑی کی سلائی پر اور خانوں پر کلابتوں دھنک وغیرہ ٹِکی ہو۔"]

[" غنچے چٹک رہے ہیں پٹاخوں کی طرح سے شادی ہے کیا چمن میں عروسِ بہار کی (١٩٠٥ء، داغ (نوراللغات، ٥٥:٢))"," مشتبہ تیری دعا کا اثر اے اکبر ہے دزو نشین کے پٹاخے سے مگر بہتر ہے (١٩٢١ء، اکبر، گاندھی نامہ، ٤٣)","|رویہ سردئی چادرہ پٹاخے کی گوٹ کا اور رومی ململ کی کمری کا خاصہ جوڑ ہے۔\" (١٩١١ء، قصہ مہر افروز، ٥٣)"]

پٹاخا english meaning

A crackera gun capa squibdemandingexactingrequiring

Related Words of "پٹاخا":