پٹاری کے معنی
پٹاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِٹا + ری }
تفصیلات
iسنسکرت میں اہم |پٹک + رہ| سے ماخوذ |پٹارا| کا |ا| حذف کر کے لاحقۂ تصغیر |ی| لگانے سے پِٹاری حاصل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٩٥ء کو |دیپک پتنگ (قلمی نسخہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگور رکھنے کی چھوٹی ٹوکری","انگور رکھنے کی لکڑی کی بنی ہوئی پٹاری","انگور کی قتی","انگور کی قُتی","ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے","پان رکھنے کا مسی یا برنجی برتن","چھوٹا پٹارا","چھوٹی سرپوش دار بانس کی ٹوکری","دیکھئے: پٹارا"]
اسم
اسم مصغر ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پِٹارِیاں[پِٹا + رِیاں]
- جمع غیر ندائی : پِٹارِیوں[پِٹا + رِیوں (و مجہول)]
پٹاری کے معنی
|یہ پٹاری جس میں ہر قسم کا جادو منتر بھرا ہے - اس کا نام عورت ہے۔" (١٩١٣ء، تمدنِ ہند، ٤١٧)
|پان کے بہانے پٹاری کے پاس آئی۔" (١٩٠٨ء، صبحِ زندگی، ٨٣)
|دیکھو کہیں انگور کی پٹاری تو نہیں ہے۔" (١٨٨٠ء، فسانۂِ آزاد، ٣١:٣)
پٹاری کے مترادف
ٹوکری
پاندان
پٹاری کے جملے اور مرکبات
پٹاری کا خرچ
پٹاری english meaning
perfumefragrancescentsmellodour; offensive smellstench; tracesignparticlea variable quantityan unknown quantitybasket (of juggler or snake charmer)betel-basketclothes basket
شاعری
- توں کھولیا وو شاندی زباں چانپ کی
او چایا پٹاری مگر سانپ کی
محاورات
- پیٹ پٹاری منہ سپاری
- پیٹ پٹاری‘ منہ ساری