ٹیبل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Table meanings and details

ٹیبل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹے + بَل }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٠٩ء میں "خوب صورت بلا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["لکڑی کی چوکی"]

Table ٹیبَل

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹیبَلْز[ٹے + بَلْز]
  • جمع غیر ندائی : ٹیبَلوں[ٹے + بَلوں (واؤ مجہول)]

ٹیبل کے معنی

١ - میز۔

"پہلے ہم چٹاٹی پر بیٹھ کر چٹنی روٹی کھاتے تھے اب کرسی ٹیبل پر مٹن جانب اڑاتے ہیں" (١٩٠٩ء، خوب صورت بلا، ٩)

٢ - [ مجازا ] دسترخوان۔ (اردو میں دخیل یورپی الفاظ، انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)

"تقسیم ذہانت کے اس مثالی ٹیبل کی بنیاد پر مثالی خط تقسیم کھینچا جا سکتا ہے" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٣٠٤)

٣ - مضامین یا اعداد وغیرہ کی فہرست جو بالترتیب الگ الگ خانوں میں درج ہو، جدول، نقشہ۔

ٹیبل کے جملے اور مرکبات

ٹیبل ٹاک, ٹیبل ٹینس, ٹیبل لیمپ

ٹیبل or Table english Translation

tableTable

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!