پٹرولیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word petroleum meanings and details
پٹرولیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِٹ (کسرہ پ مجہول) + رَول (و لین) + یَم }
تفصیلات
١ - ایک زردی مائل ہرے یا سیاہ رنگ کا تیل جیسا مادہ جو زمین سے نکلتا ہے اور جسے کیمیائی عمل سے صاف کر کے مٹی کا تیل، پٹرول، ڈیزل، آئل وغیرہ تیار کرتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
پٹرولیم کے معنی
١ - ایک زردی مائل ہرے یا سیاہ رنگ کا تیل جیسا مادہ جو زمین سے نکلتا ہے اور جسے کیمیائی عمل سے صاف کر کے مٹی کا تیل، پٹرول، ڈیزل، آئل وغیرہ تیار کرتے ہیں۔