پچھلی کے معنی
پچھلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِچھ + لی }
تفصیلات
١ - پچھلا کی تانیث، سابق کی، ماضی کی، گذشتہ۔, m["پچھلا کی تانیث"]
اسم
صفت ذاتی
پچھلی کے معنی
١ - پچھلا کی تانیث، سابق کی، ماضی کی، گذشتہ۔
پچھلی کے جملے اور مرکبات
پچھلی رات
پچھلی english meaning
backearlierhindmostkindnesslastlatelattermeeknessprecedingsuceeding
شاعری
- سفر کی رات ہے پچھلی کہانیاں نہ کہو!
رُتوں کے ساتھ پلٹتی ہیں کب ہوائیں کہیں! - یہ غزل کہ جیسے ہرن کی آنکھ میں پچھلی رات کی چاندنی
نہ بجھے خرابے کی روشنی کبھی بے چراغ یہ گھر نہ ہو - پچھلی شب پہونچی آ شکر پارا
پردہ شرم و حیا کا کر پارا - میں گلہ کرتی نہیں کرتی ہو تم شکوا عبث
آج دفتر پچھلی باتوں کا بواکھوعنث - ظلم سہہ کر ترے کوچہ سے چلے تھے ہربار
یاد کیں پچھلی جو باتیں ووہیں فی الفور رہے
محاورات
- آگل کھیتی آگے آگے پچھلی کھیتی بھاگ جاوے
- اگلی پچھلی کرنی
- اگلی کھیتی آگے آگے پچھلی کھیتی بھاگ جاوے
- پچھلی (ٹکیا) روٹی کھائے پچھلی مت آئے
- پچھلی باتوں کو تہ کردینا
- پچھلی روٹی کھائے‘ پچھلی مت آئے