پچھلی رات
{ پِچھ + لی + رات }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |پچھلی| اور اسم |رات| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٩ء کو "آخر گشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زماں ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پِچْھلی راتیں[پِچْھ + لی + را تیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : پِچْھلی راتوں[پِچْھ + لی + را + توں (و مجہول)]
پچھلی رات کے معنی
١ - رات کے بارہ بجے کے بعد کی ڈیوٹیخ رات کا گشت، روند۔
"صبح ہو چکی تھی اور ابھی تارے نکلے ہوئے تھے کہ میں ادھر سے نکلا اس روز میری پچھلی نوکری تھی۔" (١٨٩٣ء، دلچسپ، ١١٥:٢)