پژمردہ کے معنی
پژمردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَژ + مُر + دَہ }
تفصیلات
iفارسی میں مصدر |پژمردن| سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |پژمرد| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقہ حالیہ تمام ملنے سے |پژمردہ| حاصل ہوا۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو |سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غم گین","مرجایا ہوا","مرجھایا ہوا","کملایا ہوا"]
پژمردن پَژْمُرْدَہ
اسم
صفت ذاتی
پژمردہ کے معنی
١ - کملایا ہوا، مرجھایا ہوا؛ افسردہ، رنجیدہ۔
|وہ کوشش کر رہی تھی کہ میں پژمردہ نہ معلوم ہوں۔" (١٩٣٦ء، راشدالخیری، تربیت نسواں، ٤)
پژمردہ کے جملے اور مرکبات
پژمردہ خاطری, پژمردہ دل
پژمردہ english meaning
withered; faded; pallid; dropping; blighted; decayed; frozen; numbeddecayed ; bleakfadedsadWithered
شاعری
- گلِ پژمردہ کا نہیں ممنون!!
ہم اسیروں کا گوشۂ دستار - پژمردہ اس قدر ہیں کہ ہے شبہہ ہم کو میر
تن میں ہمارے جان کبھو تھی بھی یا نہ تھی - آخر کار محبت میں نہ نکلا کچھ کام
سینہ چاک و دل پژمردہ نم سے بھی
محاورات
- دل پژمردہ ہونا