پکاس کے معنی
پکاس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِکاس }
تفصیلات
١ - سخت یا پتھریلی زمین کی کھدائی کا ایک اوزار جس میں لکڑی کے پتے کے سرے پر ایک لمبا گاؤدم لوہا جڑا ہوتا ہے۔ اس کا وہ سرا جس سے کھادائی کرتے ہیں مقابل سرے کے سہ چند چہارم چدن لمبا ہوتا ہے۔ کدال، پھاوڑے کی طرح زمین کھودنے کا ایک آلہ۔
[""]
اسم
اسم آلہ