قول کا پکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word qaul ka pakka meanings and details

قول کا پکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَول (و لین) + کا + پَک + کا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قول| کے ساتھ |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |پکا| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : قَول کے پَکّے[قَول (و لین) + کے + پَک + کے]
  • جمع : قَول کے پَکّے[قَول (و لین) + کے + پَک + کے]

قول کا پکا کے معنی

١ - بات کا پکا، سچا، وہ جو کہے کرے۔ (نوراللغات؛ جامع اللغات)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!