پکسالو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Paksālū meanings and details

پکسالو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَک + سا + لُو }

تفصیلات

١ - بانس کی ایک قسم جو شمالی اور مشرقی بنگال آسام چٹا گاؤں اور برما میں ہوتا ہے، پانی بھرنے کے لیے اس کے چونگے بنتے ہیں، یہ چھاتا بنانے کے کام بھی آتا ہے ، اس کی پتلی پھٹیوں سے ٹوکرے بھی بنتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پکسالو کے معنی

١ - بانس کی ایک قسم جو شمالی اور مشرقی بنگال آسام چٹا گاؤں اور برما میں ہوتا ہے، پانی بھرنے کے لیے اس کے چونگے بنتے ہیں، یہ چھاتا بنانے کے کام بھی آتا ہے ، اس کی پتلی پھٹیوں سے ٹوکرے بھی بنتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!