پکنک کے معنی
پکنک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِک + نِک }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "یادوں کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی سیر","چند دوست اپنا اپنا کھانا لے کر باہر چلے جاتے ہیں اور ایک کھلی جگہ بیٹھ کر کھاتے اور کھیلتے ہیں"]
Picnic پِکْنِک
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پِکْنِکْس[پِک + نِکْس]
پکنک کے معنی
١ - باہم چندہ کر کے یا مِل جُل کر بستی سے دور کسی مقام پر کھیل، تفریح اور کھانے پینے کی تقریب یا تقریب منانے کا عمل۔
"اگلے دن اوکھلے نہر پر پک نک منانے کے انتظامات کئے گئے۔" (١٩٦٧ء، یادوں کے چراغ، ٢٠٣)
پکنک english meaning
picniccajoleryclevernessflatteryPicnicwisdom