پکی عمر کے معنی

پکی عمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَک + کی + عُمْر }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ صفت |پکا| کی تانیث |پکی| بطور صفت کے ساتھ عربی اسم |عمر| بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو |توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جوان عمر"]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

پکی عمر کے معنی

١ - ایسی عمر جس میں انسان میں پختہ پن آ جائے، (مجازاً) وہ جس کی عمر زیادہ ہو۔

|پکی عمر کے آدمی ہیں۔" (١٩٧٠ء، سفرنامۂِ ہندوستان، ٢٦)

پکی عمر english meaning

acceptable