پگلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pagla meanings and details

پگلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَگ + لا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پاگل| کی تخفیف |پگل| کے ساتھ |ا| بطور لاحقۂِ صفت ملنے سے |پگلا| حاصل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو |یادگار داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاگل کی تصغیر","فولا خبطا"]

پَگل پَگْلا

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد ندائی : پَگْلے[پَگ + لے]
  • جمع : پَگلے[پَگ + لے]
  • جمع ندائی : پَگْلو[پَگ + لو (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پَگْلوں[پَگ + لوں (و مجہول)]

پگلا کے معنی

١ - پاگل، باولا، سڑی، احمق، نادان، خبطی، دیوانہ۔

 دیئے میرے ناصح کو اس نے خطاب وہ پگلا وہ پاگل وہ دیوانہ ہے (١٩٠٥ء، داغ، یادگارِ داغ، ١٧٧)

پگلا or pagla english Translation

(Cont.of ‌لات) Legfoolmadsilly (person)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!