پھرکا کے معنی
پھرکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پھِر + کا }
تفصیلات
١ - معمول سے بڑی قوس یا دائرے کا نشان ڈالنے کی چفتی اس سے بڑی پرکار کا کام لیتے ہیں اس طرح کہ جب ایک سرے کو مرکز پر قائم کر کے گھماتے ہیں تو دوسرے سرے سے حسب ضرورت بڑے بڑے دائرے یا قوس کا نشان لگ جاتا ہے یہ کام ڈوری سے بھی لیتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم آلہ