پھلانگنا کے معنی

پھلانگنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَھلانْگ (ن مغنونہ) + نا }

تفصیلات

iسنسکرت میں لفظ |پر+لنگو| سے ماخوذ |پھلانگ| کے ساتھ اردو میں علامتِ مصدر |نا| ملنے سے |پھلانگنا| بنا۔ بطور مصدر استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٧ء، کو "تاریخِ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پٹ جانا","جست بھرنا","چھلانگ مارنا","زغند مارنا","ڈگ بھرنا","کسی چیز پر سے اُچک جانا"]

پر+لنگو پَھلانْگ پَھلانْگْنا

اسم

فعل لازم

پھلانگنا کے معنی

١ - (کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا، پھاند جانا، لانگنا، جست بھرنا۔

"میں نے اپنے ہم پیالوں اور ہم سنوں سے کہاں کہ اس ندی پر سے پھلانگیں اکثر نہ پھلانگ سکے" "اس کے پاس پان بیٹری کا خونچہ ہے ذرا احتیاط سے پھلانگیے" (١٨٩٧ء، تاریخِ ہندوستان، ٥٥:٦)(١٩٦٢ء، معصومہ، ١٣)

پھلانگنا english meaning

to stride; to springleapjump