زنخدان کے معنی
زنخدان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَنَخ + دان }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
زنخدان کے معنی
١ - ٹھوڑی
"اوپر کا لب چھوٹا نیچے کا جبڑا مع زنخداں آگے کو ابھرا۔" (١٩١٥ء، سجاد حسین، حاجی بغلول، ٤)
زنخدان english meaning
The chin; the pit in the chin(wrong but usu. mosquito net)
شاعری
- سنپڑا تیا مجھ جیو کوں تجھ زلف کی زنجیر نے
ہور دل کے تئیں غوطہ دیا چاہ زنخدان شما