پھوہا کے معنی
پھوہا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پھو (و مجہول) + ہا }
تفصیلات
١ - روئی کا چھوٹا سا گالا جسم عطر وغیرہ میں تر کر لیا جائے؛ پھاہوا، پھویا۔, m["روئی کا چھوٹا چھوٹا گالا","روئی کا چھوٹا ٹکڑا جو عطر سے تر ہو","روٹی کا ٹکڑا جسے تر کرکے بچے کے منہ میں رکھیں کہ وہ چوسے","گالے کا ٹکڑا","مطلق روئی کا فتیلہ یا ذرا سا ٹکڑا جو کان میں رکھیں یا عطر میں تر کریں","وہ روئی کا ذرا سا ٹکڑا جسے تر کرکے بچے کے منہ میں دودھ چوآتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
پھوہا کے معنی
١ - روئی کا چھوٹا سا گالا جسم عطر وغیرہ میں تر کر لیا جائے؛ پھاہوا، پھویا۔
محاورات
- جن برہا ہر چرہ وہ کیسے چریں پھوہار