تماشے کے معنی
تماشے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَما + شے }
تفصیلات
١ - تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m["تماشا کی"]
اسم
اسم نکرہ
تماشے کے معنی
١ - تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔
تماشے english meaning
conclusionendentertainmentfilmoddityshowshow businessspectacle funsporttermination
شاعری
- بہار رفتہ پھر آئی ترے تماشے کو!
چمن کو یُمنِ قدم نے ترے نہال کیا - تم دیکھتے تو ایک تماشے سے کم نہ تھا
آشفتگانِ دشتِ محبت کا حال بھی! - کیسی قسمت ہے آنکھ والوں کی!
ہر تماشے میں دیکھنا کچھ اور - تماشے کوں نکلتے سو گلی کوچے منے ہریک
بھلے مردونچ سوں دیکھو اجڑ گئی کی بھڑک ہوئی ہے - سینکڑوں ہیں آ گہی غفلت کے بھی اسباب میں
دیکھتا ہے آدمی کیا کیا تماشے خواب میں - دو چار ہوئے کہیں مجھ سے گر وہ نرگس چشم
تو کیا تماشے کی پھولے بہار آنکھوں میں - پالکی، ہاتھی، گھوڑے، ڈھکے ہیں
سو تماشے ہیں سو جھمکے ہیں - تماشے کی جاہے گزر گاہ عالم
بسا گاہ اجڑا کبھی گھر کسی کا - ملا لینے کوں لئی او لالے کیا
تماشے تماشے کے چالے کیا - ناحق چوٹ جولاہا کھائے
کرگا چھوڑ تماشے جائے
محاورات
- ایک لکڑ یا بانسے کی کانی آنکھ تماشے کی
- ایک لکڑیا بانسے کی کانی آنکھ تماشے کی
- بوڑھے منہ مہاسے (لوگ چلے تماشے)
- کرگا چھوڑ تماشے جائے ناحق چوٹ جلاہا کھائے۔ کرگا چھوڑ جلاہا جائے ناحق چوٹ بچارہ کھائے
- کیا تماشے کی بات ہے۔ جس کا جائے وہی چور کہلائے