پھڑکانا کے معنی
پھڑکانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَھڑ + کا + نا }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "ذوق (نوراللغات)" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بدن کے کسی پٹھے کو ہلانا","بیتاب کرنا","بے تاب کرنا","بے چین کرنا","پانی یا کسی چیز سے ترسانا","تکلیف دینا","حرکت دینا","زیب بدن کرنا","کبوتر کے پنجے تنبیہ کے طور پر ہلانا","ہلا کر آواز پیدا کرنا"]
پھڑکانا پَھڑْکانا
اسم
فعل متعدی
پھڑکانا کے معنی
"گیڈر ٹکٹکی لگائے گھورا کرتے تھے اور مونچھیں پھڑکایا کرتے تھے" (١٩٤٩ء، آپ بیتی، ولایت حسین، ٨٣)
"سارس . اپنے سفید پروں کو کھول کر پانی میں پھڑکاتا۔" (١٩٧٣ء، ایک تھی جھیل، ٦)
شوق پرواز میں پھڑکاتے ہیں بسمل سا مجھے اور ایذا قفس تنگ میں پر دیتے ہیں (١٨٨١ء، دیوانِ ماہ، ٨٣)
"میں تمہاری خدمت گذار ہوں، مجھے بچوں کی صورت کو نہ پھڑکانا" (١٩١٧ء، شامِ زندگی، ١٥٢)
"یہ ہندو کی لڑکی کون ہے جو لہنگا پھر یا پھڑکاتی سٹ اندر سٹ باہر آتی جاتی ہے" (١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ٦٥)
رہے ہر طرح سے میدی کے کبوتر کی طرح صلح بھی ٹھہری تو پھڑکا ہی کے چھوڑا ہم کو (١٨٥٤ء، ذوق (نوراللغات))
پھڑکانا english meaning
To cause to fluttera fortified placebe greatly appreciatedcause to throbdisplayfluttermove effectprotectedtwitch
محاورات
- کان نہ پھڑکانا۔ پھڑپھڑانا۔ کھڑکھڑانا یا ہلانا