پھینی کے معنی

پھینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پھے + نی }

تفصیلات

iہندی سے اردو میں اصل ساخت اور مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو "دیوانِ ہاشمی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کی مٹھائی جس کی ساخت ریشم کے لچھوں کی طرح ہوتی ہے دودھ یا چائے میں ڈال کر کھاتے ہیں","ایک قسم کی مٹھائی جس کی ساخت سُوت کے لچھّوں کی مانند ہوتی ہے اور اسے اکثر دودھ میں بھگو کر کھاتے ہیں","کف دار"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پھینِیاں[پھے + نِیاں]
  • جمع غیر ندائی : پھینِیوں[پھے + نِیوں (و مجہول)]

پھینی کے معنی

١ - مٹھائی کی قسم سے سوت کے لچھے (یا سویوں) کی طرح کا پکوان جسے دودھ میں بھگو کر کھاتے ہیں۔"

"ملکہ دوراں نے پچاس خوان اندر سے کی گولیوں اور پھینیوں کے آراستہ کیے۔" (١٩٣٣ء، فراق، مضامین، ١٥٦)

٢ - جھاگ دار، کف دار، پھیند۔ (پلیٹس؛ جامع اللغات)۔

پھینی english meaning

thin bread-like concentric stringsvermicelli breada kind of sweetmeatamendmentconcentric stringsfoamyfrothymendingmid-centrerepairrepairsthin bread-likevermicilli breadvermicillic bread

Related Words of "پھینی":