پہلوان کے معنی
پہلوان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَہْل (فتحہ پ مجہول) + وان }
تفصیلات
iفارسی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی اور صورت میں بطور صفت اور گاہے اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو |خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پَہَلو سے","توانا یا قوی شخص","زور آزما","زور آور","طاقت ور","قومی جثّہ","قوی الحبثہ آدمی","ورشت اندام","کشتی گیر","کُشتی لڑنے والا"]
پہلوان پَہْلْوان
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت ذاتی
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : پَہْلْوانوں[پَہْل (فتحہ پ مجہول) + وا + نوں (و مجہول)]"]
پہلوان کے معنی
["\"اس پہلوان سخن کو زمانے سے استادی کی سند ملی۔\" (١٩٠٥ء، مضامین چکبست، ٩٠)","\"پشتو، ذوبحر - قید، پہلوان، پٹ تال، چپک تال۔\" (١٩٦٠ء، حیاتِ امیر خسرو، ١٩١)"]
[" پہلوان قیس تھا سچ پوچھو تو میں لاغر ہوں عاشقوں میں کہو کس کا یہ تن و توش ہوا (١٨٨٦ء، دیوان سخن، ٥٥)","\"اصل پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس کا مالک ہو۔\" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٦:٣)","\"متھرا میں کشتی کے دنگل کا زمانہ قریب تھا جس میں دور دور کے پہلوان آتے اور کشتیاں لڑتے تھے۔\" (١٩١٧ء، کرشن بیتی، ٥٩)"]
پہلوان english meaning
a heroa needlea wrestelra wrestleran athlete
شاعری
- فرہاد پہلوان محبت پہاڑ تھا
بے طاقتی جو دل نے بہت کی پچھڑ گیا - چنگھاڑنے لگا یہ خشونت جفا شعار
یہ کون پہلوان تھا جو پہلے ہوا شکار - اتنا تو کھل گیا، کہ قوی ہے جوان ہے
کیا سب سے چیرہ دست یہی پہلوان ہے - دوجا بوند حیف شاہ فرزند علی
اتھے پہلوان نو نمیں او مہبلی - وہ پہلوان سادہ لب جو پہ ڈنڈ پیل
بولا کہ کوئی غش ہو تو ایسی بہسنڈ پر - دیکھا جو حسن بھاری شہزور یا جباڑا
تو پہلوان بن کر کھودا وہیں اکھاڑا
محاورات
- ہاتھی کو پونڈا پہلوان کو لونڈا