پہلی منزل کے معنی

پہلی منزل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَہ (فتحہ پ مجہول) + لی + مَن + زِل }

تفصیلات

iہندی سے ماخوذ صفت |پہلا| کی تانیث |پہلی| کے ساتھ عربی اسم مشتق |منزل| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "دیوانِ اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

پہلی منزل کے معنی

١ - [ مجازا ] قبر۔

"مرض دق اس کو ختم کر چکا تھا - آٹھ روز بعد ہی باپ نے جوان بیٹے کو پہلی منزل پہنچا دیا۔" رجوع کریں: (١٩٣٠ء، مضامینِ فرحت، ٢٢٨:٤)

پہلی منزل english meaning

to present one as attorney

شاعری

  • چین سے سونے دے ہمیں اے قبر
    ہیں تھکے ہارے پہلی منزل کے