فروخت کے معنی

فروخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَرو (و مجول) + خَت }

تفصیلات

iفارسی زبان میں "فروختن" مصدر سے حاصل مصدر ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "ایکٹ معاہدہ ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیچنا","بکری (کرنا ہونا کے ساتھ)","خرید کا نقیض"]

فَروختن فَروخَت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فَروخَتیں[فَرو (و مجہول) + خَتیں (ی مجہول)]
  • جمع استثنائی : فَروخَتیات[فَرو (و مجہول) + خَیتات]
  • جمع غیر ندائی : فَروخَتوں[فَرو (و مجہول) + خَتوں (و مجہول)]

فروخت کے معنی

١ - بہچنے کا عمل، بیع، بیچنا۔

"تین سو درم اس کے دام کم ہیں کیا تم چار سو درم میں اسے فروخت کروگے۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ٥٠٠)

فروخت کے مترادف

بیع

بِکری, بیچنا, بیچی, بیع, سیل, فروختن, کھٹّی

فروخت english meaning

sale sellingdisposal [P~??????]sale

محاورات

  • افروختہ خاطر ہونا
  • چراغے کہ بیوہ زنے برفروخت۔ بسے دیدہ باشی کہ شہرے بسوخت
  • فروخت کرنا

Related Words of "فروخت":