پیراستہ کے معنی

پیراستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + راس + تَہ }

تفصیلات

iفارسی مصدر |پیراستن| سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |پیراست| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقہ حالیہ تمام ملنے سے |پیراستہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "سروشِ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چاک اززوائد","سجا ہوا","کرنا ہونا کے ساتھ"]

پیراستن پَیراسْتَہ

اسم

صفت ذاتی

پیراستہ کے معنی

١ - سجا ہوا، آراستہ، مزین۔

"یاقوت، ہیرا، نیلم، پکھراج، زمرد، لعلِ بدخشاں سے ہر در و دیوار پیراستہ ہے۔" (١٨٥٩ء، سروش سخن، ٣٢)

پیراستہ english meaning

decorated; adornedtrimmeda counsellora ministera senatoradorneddecorated

Related Words of "پیراستہ":