پیرانہ سالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Peerana-sali meanings and details
پیرانہ سالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پی + را + نَہ + سا + لی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ صفت نسبتی |پیرانہ| کے ساتھ فارسی اسم |سال| کے ساتھ لاحقۂ کیفیت |ی| ملنے سے اسم کیفیت |سالی| بطور موصوف ملنے سے توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پیرانہ سالی کے معنی
١ - بڑھاپے کا زمانہ، ضعیفی۔
"حضرت سارہ کو پیرانہ سالی میں جب حضرت اسحٰق کی پیدائش کی بشارت دی گئی تو توراۃ اور قرآن دونوں میں ہے کہ ان کو اس پر سخت تعجب ہوا" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٢٥٢:٣)
پیرانہ سالی or Peerana-sali english Translation
old age
شاعری
- فلک ایسی نہ چالیں چل کہ تیری ریش خندی ہو
ہماری نوجوانی ہے تری پیرانہ سالی ہے