پیراک کے معنی

پیراک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + راک }

تفصیلات

iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٥١ء کو "نوادرالالفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پانی پر تیرنے والا","پانی میں تیرنے والا","فصیح تیراک"]

پیراک پَیراک

اسم

صفت ذاتی

پیراک کے معنی

١ - تیرنے والا، تیراک، شناور۔

 پیراک وہی بحر محبت کے ہیں اے شاد ڈوبے تو کسی حال ابھرتے ہی نہیں ہیں (١٩٢٧ء، شادعظیم آبادی، میخانۂ الہام، ٢٠٠)

پیراک english meaning

swimmera swimmerhard labour

شاعری

  • پیراک یہاں بحر فنا کے بھی بہت ہیں
    تلوار کے بھی گھاٹ اتر جائیں گے لاکھوں
  • بحر مشکل ہے بہت بحر محبت سے عبور
    ہم نے پیراک بڑے گور کنارے دیکھے
  • کیا ڈر اسے طُوفان کا جو چالاک ہو ایسا
    جب باڑھ یہ دریا ہو تو پیراک ہو ایسا

محاورات

  • پیراک ہی ڈوبتا ہے

Related Words of "پیراک":