پیراہن یوسف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pairahan-e-Yusuf meanings and details

پیراہن یوسف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + را + ہَنے + یُو + سُف }

تفصیلات

١ - پیراہن ابراہیم، حضرت یوسف علیہ السلام کا وہ مبارک قمیض جو حضرت یعقوب علیہ السلام کی بے نور آنکھوں پر ڈالا گیا تو ان کی آنکھیں پرنور ہو گئیں جو بیٹے کی جدائی کے سبب بے نور ہو گئی تھیں۔ (کہا جاتا ہے کہ یہ ہی پیراہن ہے جو حضرت ابراہیم کو عطا ہوا تھا)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

پیراہن یوسف کے معنی

١ - پیراہن ابراہیم، حضرت یوسف علیہ السلام کا وہ مبارک قمیض جو حضرت یعقوب علیہ السلام کی بے نور آنکھوں پر ڈالا گیا تو ان کی آنکھیں پرنور ہو گئیں جو بیٹے کی جدائی کے سبب بے نور ہو گئی تھیں۔ (کہا جاتا ہے کہ یہ ہی پیراہن ہے جو حضرت ابراہیم کو عطا ہوا تھا)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!