پیرٹ فرنیس کے معنی

پیرٹ فرنیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) + رَٹ + فَر + نیس (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - ایک خاص وضع کی بھٹی جو اس کے موجد پیرٹ کے نام سے منسوب ہے کول ڈسٹ کے لیے فولادی کارخانوں میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پیرٹ فرنیس کے معنی

١ - ایک خاص وضع کی بھٹی جو اس کے موجد پیرٹ کے نام سے منسوب ہے کول ڈسٹ کے لیے فولادی کارخانوں میں مستعمل ہے۔