پیش گوئی کے معنی
پیش گوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پیش (ی مجہول) + گو (و مجہول) + ای }
تفصیلات
iفارسی میں متعلق فعل |پیش| کے ساتھ فارسی مصدر |گفتن| سے فعل امر |گو| کے ساتھ لاحقہ کیفیت |ی| ملا کر |گوئی| لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٣ء، کو "فنِ صحافت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اطلاعِ مستقبل","فال گونی","نجوم وغیرہ کے ذریعہ سے آئندہ کا حال بتانا","نجوم وغیرہ کے ذریعے سے آئندہ کا حال بتانا","کسی واقع کا قبل از وقوع بیان کرنا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پیش گوئی کے معنی
١ - وقوع یا ظہور سے پہلے کسی بات کی خبر دینے یا مستقبل پر حکم لگانے کا عمل۔
"ہم یہ پیش گوئی کرسکتے ہیں کہ وہ زمانہ دور نہیں جب کہ اردو اخبارات . انگریزی اخبارات کے برابر . معاوضہ دے سکیں" (١٩٤٣ء، فنِ صحافت، ٢١)
پیش گوئی english meaning
predictionprophecyforecastforetelling