پینا کے معنی
پینا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پی + نا }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور فعل اور گاہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بُرّاں","(اسم مذکر) آر","آشامیدن کا ترجمہ","انکس بیل یا ہاتھی کا","تل کی کھلی","تیز دھار کا","دیکھئے: پی","نوش کرنا","نوکدار چیز","کسی رقیق چیز کو حلق کے اندر اتارنا"]
پینا پِینا
اسم
فعل متعدی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : پِینے[پی + نے]"]
پینا کے معنی
["\"کوئی کھاتا تھا اور کوئی پیتا تھا، اور کوئی سوتا تھا اور کوئی روتا تھا۔\" (١٨٠٠ء، قصہ گل و ہرمز، ورق)","\"منوہر ابھی . چلم ہی پی رہا تھا کہ بندا مہراج آ کر بیٹھ گئے۔\" (١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ١٦٧:١)","\"(چاول) چار روز تک بھیگے رہیں، اچھی طرح پانی پی لیں۔\" (١٩٠٨ء، صبح زندگی، ١٤٣)"," پیتے رہے ہمیشہ ہم شکوہ ہاے دشمن ٹوٹا نہ ایک دن بھی پیمانۂِ محبت (١٩٣٥ء، ناز، گلدستۂ ناز، ٦٥)"," اشک پیتا ہوں تو کھاتا ہوں میں غم آٹھ پہر اور اوقات بسر ہونے کی صورت کیا ہے (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلامِ بے نظیر، ١٦٧)"," واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میں اقبال کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے (١٩٢٤ء، بانگِ درا، ١١٢)"]
[" وہی ابرِ کرم تیرا بھی اے سجاد ہے رازق ضمانت جس نے لی ہے انس و جاں کے کھانے پینے کی (١٨٩٤ء، سجاد رائے پوری، قلمی نسخہ، ٣)"]
پینا کے جملے اور مرکبات
پینے والا
پینا english meaning
a goada person who teaches how to recite The Holy Quranamounting toconnectedcontiguousindebted [A~ قرض]joinednearpointedSharpto absorbTo drinkto imbibeto quaffto smoketo suckto suppress one| feelingsto suppress one|s feelingstu suck
شاعری
- لے کے خود پیر مغاں ہاتھ میں مینا آیا
لیکن اے بادہ کشوں تم کو نہ پینا آیا - عشاق کوں پیو یاد سوں مے پینا رواہے
اس سکھ کے عرق باج روا نہیں منجے آشام - نکو منج تھے چھپا اے دھن کہاں مے پی کہاں جاگی
پچھانیاں ہوں جو پینا ہے خماری کا نینن برقع - کھانا سو یار کا غم‘ پینا سو خوں دل کا
اس سے زیادہ کیا ہو عاشق کی خوش معاشی - پس خم پینے میں ہے کیا بزرگی
جو پینا ہے تو پھر چھپ کر پیے کیوں - پیو جیو کا گسائیں پیو سوں پرت لگائیں
پینا شراب پیو مل پانے ارت پیا کا - مری مے خواریاں ہیں گومگو میں
مرا پینا بھی اک راز نہاں ہے - چولی تہبند پختوبی کوں کیا ڈھوئے نیبو گوند سوں
تھا کر ضرور پینا کروں پانی میں چپ کھنگال کر - بہت جینے کی تدبیر اہل عرفاں کے نہیں لائق
کہ پینا آب حیواں شان انسان کے نہیں لائق - لطف جاتا ہے سرود نالہ پر شور کا
خون دل پینا ہے یہ کھانا مجھے سیندور کا
محاورات
- آنسو پی جانا۔ پی کے رہ جانا۔ پینا
- اپنا خون پینا
- اپنا لہو (آپ) پینا
- اپنا لہو پینا
- اٹھ کر (- کے) پانی نہ پینا
- اڑھائی چلو لہو پینا
- ایک گھاٹ پانی پینا
- بھنگ پینا آسان موجیں جاں مارتی ہیں۔ بھنگ کھانا آسان موجیں دق کرتی ہیں (مشکل)
- پاؤں دھو (دھو) کے پینا
- پاؤں دھو (یا دھو دھو) کر پینا