فیاضی کے معنی

فیاضی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَیْ + یا + ضی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فیاض| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مجموعہ لیکچر و اسپیچز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["خیر خیرات","دان پُن","دان دتاری","دریا دلی","فیض بخشی","فیض رسانی","کرم گستری"]

فیض فَیّاضی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فَیّاضِیاں[فَیْ + یا + ضِیاں]
  • جمع غیر ندائی : فَیّاضِیوں[فَیْ + یا + ضِیوں]

فیاضی کے معنی

١ - سخاوت، دریا دلی۔

 اس پہ ممنوع تھی اک بوند کی فیّاض کی تو نے جس ہونٹ پہ کوثر کا پیالا رکھا (١٩٦٩ء، کوہ ندا (کلیات مصطفٰی زیدی)، ٨٦)

فیاضی کے مترادف

سخاوت, کریمی, نجابت, جود

بخشش, جود, دریادلی, دیا, سخاوت, عطا, کرم, کریمی

فیاضی english meaning

benevolenceliberalitymunificence

محاورات

  • فیاضی کرنا

Related Words of "فیاضی":