پینٹر کے معنی
پینٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پین (ی مجہول) + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢١ء کو "کلیاتِ اکبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Painter "," پینْٹَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پِینْٹَرْز[پِین (ی مجہول) + ٹَرْز]
- جمع غیر ندائی : پِینْٹَروں[پِین (ی مجہول) + ٹَروں (و مجہول)]
پینٹر کے معنی
١ - رنگ بھرنے والا، رنگنے والا، نقاش، مصور۔
ہر رنگ میں ہیں پاتے بندے خدا کے روزی ہے پینٹر تو پھر کیا رنگریز ہے تو پھر کیا (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١٠٩:١)
پینٹر english meaning
["painter"]