پینٹری کے معنی

پینٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پین (ی مجہول) + ٹَری }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "وہ جسے چاہا گیا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Paintery "," پینْٹَری"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

پینٹری کے معنی

١ - وہ کمرہ جہاں جنس، برتن اور طباخی سے متعلق سامان رکھا جاتا ہے، گودام، کوٹھری؛ باورچی خانہ سے ملحق کمرہ جس میں برتن وغیرہ رکھتے اور صاف کرتے ہیں۔

"پینٹری اور باورچی خانے سے آنے والی ہوا میں ابھی تک کئی مصالحے کے سالن کی. کی خوشبو بسی ہوئی تھی" (١٩٦٩ء، وہ جسے چاہا گیا، ٧٨)

پینٹری english meaning

["pantry"]

Related Words of "پینٹری":