پیوستہ کے معنی
پیوستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَے (ی لین) + وَس + تَہ }
تفصیلات
iفارسی مصدر |پیوستن| سے صفیہ ماضی مطلق واحد غائب |پیوست| کے ساتھ لاحقہ حالیہ تمام |ہ| ملنے سے |پیوستہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٣٣ء کو "دیوانِ آبرو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بیٹھا ہوا","جما ہوا","جڑا ہوا","درہم بستہ","گزرا ہوا","گزشتہ سال سے پیشتر کا سال","گھسا ہوا","ملا ہوا","کھبا ہوا"]
پیوستن پَیوَسْتَہ
اسم
صفت ذاتی
پیوستہ کے معنی
"وہ کڑیاں جو ان دونوں کو وابستہ پیوستہ رکھتی ہیں آہنی زنجیریں نہیں ہیں" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣٠٤)
تیرِ غم شہ سینے میں پیوستہ ہے ایک ایک کا دل درد سے وابستہ ہے (١٨٧٤ء، انیس، رباعیات، ١٢٣)
"اصلاح جستہ جستہ ہوتی ہے۔ پیوستہ نہیں ہوتی۔" (١٩٤٠ء، دستور الاصلاح، ٤٣)
پیوستہ منکسر ہیں وہ جو ارجمند ہیں انتی فروتنی بھی ہے جتنی بلند ہیں (١٨٧٤ء، انیس، ٣٦٨:١)
"انہیں عدم تنوع کی وجہ سے پیوستہ ہنگامہ آرائیوں کی صدائے بازگشت کہا جا سکتا ہے" (١٩٢٩ء، تاریخ نثر اردو، ٣٤٥:١)
"سال پیوستہ . سے ہنراکسلنسی لارڈ کرزن واردِ مملکت آصفیہ ہوئے" (١٩٠٤ء، مضامین محفوظ علی، ١)
پیوستہ کے مترادف
متصل, قربت
پارسال, چسپاں, قربت, گزشتہ, لگاتار, متصل, متواتر, مدام, مربوط, مسلسل, ملاپ, ملحق, ملصق, مماس, نزدیکی, وابستہ, ہمسائیگی, ہمیشہ
پیوستہ english meaning
absorbedattachedinseparableJoinedsticking closesuckingto haltto resideto stay
شاعری
- دنیا کا چمن یارو ہے خوب یہ آرستہ
سرسبز رہے اس کا ہر سبزہ یہ پیوستہ