نوع
{ نَوع (و لین) }
تفصیلات
١ - قسم، جنس، بھانت، جانی، ذات۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : اَنْواع[اَن + واع]
نوع کے معنی
١ - قسم، جنس، بھانت، جانی، ذات۔
٢ - وضع، طرح، طور، طریق، ڈھنگ، شکل، صورت، ہیئت۔
٣ - [ منطق ] وہ کلی جو یکساں حقیقت رکھنے والی افراد کو شامل ہو جیسے انسان کہ زید عمر وغیرہ پر اس کا اطلاق ہوتا ہے اور گھوڑا کہ ہر ایک گھوڑے کو گھوڑا کہہ سکتے ہیں۔
مترادف
باب, روش, طرح, جنس, انداز, قسم
مرکبات
نوع انسان, نوع انسانی, نوع بشر, نوع بندی, نوع بہ نوع, نوع پرستی, نوع دگر, نوع سافل, نوع سخن, نوع و جنس
انگلش
["Species (opp. of jins","|genus|)","kind","sort; manner","mode"]