پیٹرن کے معنی

پیٹرن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَے (ی لین) ٹَرْن }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "اونی کام سلائیوں سے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بننا","ہونا کے ساتھ"]

Pattren پَیٹَرْن

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پیٹرن کے معنی

١ - نمونہ؛ سانچا جس کے مطابق کوئی چیز بنائی جائے؛ (نقش و نگار، کپڑے، لباس اشیا وغیرہ کے نمونے)۔

"کاغذ کا پیٹرن کاٹ کر اور ترکیب مدنظر رکھ کر چیزیں تیار کریں۔" (١٩٣٥ء، اونی کام سلائیوں سے، ٢٨)

٢ - مقررہ اصول، قواعد و ضوابط، طریقۂ کار۔

"سارے سرکاری حکام دست بستہ سامنے استادہ، وہی پیٹرن آج تک موجود ہے۔" (١٩٧٩ء، گلگشت، ١٧٤)

پیٹرن english meaning

patterna plane-tablePattern

Related Words of "پیٹرن":