موہے کے معنی

موہے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مو (و مجہول) + ہے }

تفصیلات

١ - مجھے۔, m[]

اسم

متعلق فعل

موہے کے معنی

١ - مجھے۔

موہے english meaning

Me

شاعری

  • جانی یہ مت جانیو تم بچھڑے موہے چین
    جیسے سوکھی بن کی لاکڑی سلگت ہے دن رین
  • موہے اپنا بنالو موری بانہہ پکڑلو میں ہوں جنم جنم کی داسی
    موری پیاس بجھاور منہر گردر میں ہوں انتر گھٹ تک پیاسی
  • جانی یہ مت جانیو تم بچھڑے موہے چین
    جیسے سوکھی بن کی لاکھڑی سلگت ہے دن رین
  • موہے چھو کر فیض ملا کرتا زحال اشراقیین مکن تغافل جیوں نہ ملا اکتساب کباتاں ماں
  • نرت بھاؤ کوں کاہے لیویں دیپک جیوں حال
    الاپنا ہو تو کاہے دیپک ،اگن لاگے موہے بھاگ

محاورات

  • پیا کی کمائی موہے نہیں لینا۔ موپہ بازو بند نہیں اور سب گہنا
  • تن پھوہڑ کا بھینس سوں بھاری۔ کہے کہو موہے لاجو پیاری
  • جانا ہے رہنا نہیں موہے اندیشہ اور۔ جگہ بنائی ہے نہیں بیٹھوگے کس ٹھور
  • جس کے دیکھے تپ آوے وہی موہے بیاہن آوے
  • ساجن یوں مت جانیو توئے بچھڑت موہے چین، آلے بن کی لاکڑی سلگت ہوں دن رین
  • سورا رن میں جائیکہ لوہا کرے نسنک ناموہے چڑھے۔ رانڈا پڑو۔ ناتو ہے چڑھے کلنک
  • موہے اور نہ تجھے ٹھور
  • موہے گن موہے گن ‘ تجھے کون گنے
  • میں ‌ہی ‌پال ‌کر‌ا مسٹنڈا۔ ‌موہے ‌ہی ‌مارے ‌لے ‌کر ‌ڈنڈا ‌

Related Words of "موہے":