پیپرمنٹ کے معنی
پیپرمنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پے + پَر + مِنْٹ }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "آئین قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]
Paperment پیپَرْمِنْٹ
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
پیپرمنٹ کے معنی
١ - پودینے کا سَت۔
"مجھے ڈلی کتھا، پیپرمنٹ سب منگانا ہے۔" (١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ٩)
پیپرمنٹ english meaning
peppermint