چابکی ریشہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word chaabki resha meanings and details
چابکی ریشہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چا + بُکی + رے + شَہ }
تفصیلات
١ - (حیاتیات) لمبے لمبے دھاگے نما بال جو جراثیم کے جسم پر نکلے ہوئے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
چابکی ریشہ کے معنی
١ - (حیاتیات) لمبے لمبے دھاگے نما بال جو جراثیم کے جسم پر نکلے ہوئے ہیں۔